راجستھان کے قرنطینہ میں موجود مقبوضہ کشمیر کی میڈیکل طالبات سخت ذہنی تنائوکا شکار، مودی سرکار کیا افسوسناک کام کر رہی ہے؟
سرینگر (نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت ایران کی شیراز میڈیکل یونیورسٹی سے مہلک کورونا وائرس کے باعث واپس لوٹنے والی مقبوضہ کشمیر کی 53 ایم بی بی ایس طالبات کو ریاست راجستھان میں قائم ایک قرنطینہ میں مقررہ مدت پوری کرنے کے باوجود اپنے گھروں کو واپس نہیں بھیج رہی جس کی وجہ سے وہ سخت… Continue 23reading راجستھان کے قرنطینہ میں موجود مقبوضہ کشمیر کی میڈیکل طالبات سخت ذہنی تنائوکا شکار، مودی سرکار کیا افسوسناک کام کر رہی ہے؟