کسی کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا، کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں چینی پر ماضی کی حکومتوں اور موجودہ حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی پر مقدمات بنیں گے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں چینی پر ماضی کی حکومتوں اور موجودہ حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی پر مقدمات بنیں گے،نیب، وفاقی تحقیقاتی ادارہ ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کی سفارش پر وفاقی… Continue 23reading کسی کو بھی نہیں چھوڑا جائے گا، کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں چینی پر ماضی کی حکومتوں اور موجودہ حکومت کی جانب سے دی گئی سبسڈی پر مقدمات بنیں گے،دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا