عدل کرنے والے سے بھی ہاتھ ہو گیا، دوران سماعت جج کا موبائل فون چوری
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کی عدالت میں دوران سماعت سول جج کا موبائل فون چوری ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کی مقامی عدالت میں دوران سماعت سول جج محمد ذوالقرنین کا موبائل فون چوری کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، ملزم کی شناخت مصطفی کے نام سے ہوئی… Continue 23reading عدل کرنے والے سے بھی ہاتھ ہو گیا، دوران سماعت جج کا موبائل فون چوری