پاکستان کے اہم شہرمیں 74ہزارسے زائد افراد موت کے دھانے پر،ایسی چیزکھلے عام فروخت ہونے لگی کہ والدین پریشان رہنے لگے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں میڈیکل سٹورز سے باآسانی دستیاب نشہ آور ٹیکوں اور گولیوں کے علاوہ کھانسی کے شربت کو بطور نشہ استعمال کرنے کے رجحان میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک طرف شہر سے روزانہ دو سے تین افراد کی نعشیں ملتی ہیں تو دوسری طرف پولیس اس… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں 74ہزارسے زائد افراد موت کے دھانے پر،ایسی چیزکھلے عام فروخت ہونے لگی کہ والدین پریشان رہنے لگے