fbpx
تازہ تر ین :

ملزمان اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی

ملزمان کو کھانا کھانے سے روکنے پر ملزمان اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی، ایک دوسرے پر مکوں اور گھونسوں کی بارش

  ہفتہ‬‮ 27 فروری‬‮ 2021  |  23:31
لاہور(این این آئی ) ضلع کچہری میں حراستی ملزمان کو کھانا کھانے سے روکنے پر ملزمان اور پولیس اہلکاروں نے ایک دوسرے پر مکوں اور گھونسوں کی بارش کردی جس کے نتیجہ میں اہلکاروں نے ملزمان پر رائفل تان لی۔تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری میں پولیس اور ملزمان کی لڑائی ...