fbpx
تازہ تر ین :

معروف صحافی جاوید چودھری کا تہلکہ انگیز انکشاف

سعودی عرب نے پاکستان کو دی گئی رقم میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لئے، معروف صحافی جاوید چودھری کا تہلکہ انگیز انکشاف

  جمعرات‬‮ 6 اگست‬‮ 2020  |  0:00
اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی جاوید چودھری نے اپنے پروگرام میں کل تک میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان سے اپنے ایک ارب ڈالر واپس لے لئے ہیں، معروف صحافی نے اپنے پروگرام کے آغاز میں کہا کہ ہم ایک بٹی ہوئی قوم ہیں ہم ...