قتل سے پہلے مشال نے اپنے آخری دو ایس ایم ایس میں کیا لکھا؟ٹیچرکے حیرت انگیزانکشافات،یونیورسٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
مردان (مانیٹرنگ ڈیسک )مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی کے مقتول طالب علم مشال خا ن نے استادضیااللہ ہمدردنے انکشاف کیاہے کہ گزشتہ روزمشال کے دوست عبداللہ نے جوبیان دیاہے وہ درست ہے ۔ضیااللہ ہمدردنے کہاکہ طلباشعبہ ابلاغیات کے سامنے جمع تھے تواس وقت میں بھی موجودتھاتولڑکوں نے کہاکہ مشال نے توہین کی ہے تومیں نے ان سے ثبوت مانگالیکن… Continue 23reading قتل سے پہلے مشال نے اپنے آخری دو ایس ایم ایس میں کیا لکھا؟ٹیچرکے حیرت انگیزانکشافات،یونیورسٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا