’’نواز شریف کیخلاف فیصلہ آیا تو ہم تسلیم نہیں کریں گے‘‘ اس صورت میں کیا، کیا جائے گا؟
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے اندرونی ذرائع نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اس بات پر متفق ہیں کہ اگر نواز شریف کیخلاف فیصلہ آجاتا ہے تو وہ اس فیصلے کو تسلیم نہیں کریں گے اور بھرپور سیاسی رد عمل دیں گے۔… Continue 23reading ’’نواز شریف کیخلاف فیصلہ آیا تو ہم تسلیم نہیں کریں گے‘‘ اس صورت میں کیا، کیا جائے گا؟