کینیڈا میں مسلح افراد کا مسلمان شخص پر حملہ، داڑھی کاٹ ڈالی
ٹور نٹو (این این آئی)کینیڈا میں مسلح افراد کا مسلمان شخص پر حملہ، داڑھی کاٹ ڈالی۔مقامی میڈیا کے مطابق سسکٹون کے رہائشی محمد کاشف نے بتایا کہ وہ علی الصبح چہل قدمی سے واپس آرہے تھے جب دو افراد نے ان پر پیچھے سے حملہ کیا اور ان کی داڑھی کاٹ ڈالی۔انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading کینیڈا میں مسلح افراد کا مسلمان شخص پر حملہ، داڑھی کاٹ ڈالی