بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

datetime 19  جولائی  2017

صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانے والی کار پر اندھا دھند فائرنگ، 4افراد جاں بحق، خاتون زخمی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ مستونگ میں نامعلوم افراد کی جانب سے کوئٹہ سے کراچی جانے والی کارپر اندھا دھند فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جب کہ خاتون زخمی ہو گئی۔… Continue 23reading صبح صبح افسوسناک خبر۔۔متعدد ہلاکتیں

مستونگ کے بعد گوادر بھی خون میں نہلا دیا گیا دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی۔۔ متعدد شہادتیں، تعداد بڑھنے کا خدشہ

datetime 13  مئی‬‮  2017

مستونگ کے بعد گوادر بھی خون میں نہلا دیا گیا دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی۔۔ متعدد شہادتیں، تعداد بڑھنے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گوادر کے علاقے پشگان میں سڑک تعمیر کرتے مزدوروں پر فائرنگ، 9مزدور جاں بحق، 3زخمی۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق گوادر کے علاقے پشگان میں سڑک تعمیر کرتے ہوئے مزدوروں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 9مزدور جاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔ واقعہ کے… Continue 23reading مستونگ کے بعد گوادر بھی خون میں نہلا دیا گیا دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی۔۔ متعدد شہادتیں، تعداد بڑھنے کا خدشہ

دھماکے کے وقت طالبات کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھیں ، جس وقت زورداردھماکہ ہوا تو۔۔۔! عینی شاہدین کے انکشافات

datetime 12  مئی‬‮  2017

دھماکے کے وقت طالبات کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھیں ، جس وقت زورداردھماکہ ہوا تو۔۔۔! عینی شاہدین کے انکشافات

مستونگ/کو ئٹہ/اسلام آباد/لاہور/بیجنگ (آئی این پی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 50کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع مستونگ کے علاقے کلی غلام پڑینز میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری پر مبینہ خودکش بم حملے کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق جبکہ 42زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے متعدد کی حالت… Continue 23reading دھماکے کے وقت طالبات کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھیں ، جس وقت زورداردھماکہ ہوا تو۔۔۔! عینی شاہدین کے انکشافات

مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

datetime 12  مئی‬‮  2017

مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مستونگ میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ دہشت گردی کی بدترین کاروائی ہے ، دشمن پاکستان میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے ، اندرونی وبیرونی دشمنوں پر نظر رکھناہوگی ۔ جمعہ کو اپنے بیان میں عمران خان نے… Continue 23reading مستونگ دہشت گردی،عمران خان کا شدیدردعمل

مستونگ دہشت گردی،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،جاں بحق ہونیوالوں میں کون کون شامل تھا؟بتاتے ہوئے چیئرمین سینٹ رُو پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2017

مستونگ دہشت گردی،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،جاں بحق ہونیوالوں میں کون کون شامل تھا؟بتاتے ہوئے چیئرمین سینٹ رُو پڑے

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کی ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے ڈائریکٹر سٹاف افتخار مغل کی شہادت کی اطلاع دیتے ہوئے آواز رندھ گئی اور آنکھیں نم ہو گئیں ۔ جمعہ کو مستونگ میں ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر دہشت گردی کے حملے کے حوالے سے… Continue 23reading مستونگ دہشت گردی،ہلاکتوں کی تعداد تشویشناک حد تک بڑھ گئی،جاں بحق ہونیوالوں میں کون کون شامل تھا؟بتاتے ہوئے چیئرمین سینٹ رُو پڑے