بلاول بھٹو کا غریب سے تعلق اتنا ہے جتنا کلو کا انڈوں سے اور آلو کا درجن سے ہے،مراد سعید نے بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لے لیا
گلگت(آن لائن) وفاقی وزیر مواصلات اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو جان لیں پرچی پر صوبے نہیں بنتے، بلاول بھٹو کا غریب سے تعلق اتنا ہے جتنا کلو کا انڈوں سے اور آلو کا درجن سے ہے،سی پیک میں سب سے پہلا حق گلگت بلتستان کا تھا… Continue 23reading بلاول بھٹو کا غریب سے تعلق اتنا ہے جتنا کلو کا انڈوں سے اور آلو کا درجن سے ہے،مراد سعید نے بلاول بھٹو کو آڑے ہاتھوں لے لیا