2023میں عام انتخابات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، الیکشن کمیشن کو سْرخ جھنڈی دکھا دی گئی
اسلام آباد (آن لائن)2023میں عام انتخابات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، محکمہ شماریات نے الیکشن کمیشن کو سْرخ جھنڈی دکھا دی ۔محکمہ شماریات نے مردم وخانہ شماری کی فہرستیں 31 دسمبر2022 تک فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کردی ۔محکمہ شماریات 30 اپریل 2023 تک ہی مردم وخانہ شماری کے عبوری نتائج فراہم کرسکتا ہے۔… Continue 23reading 2023میں عام انتخابات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا، الیکشن کمیشن کو سْرخ جھنڈی دکھا دی گئی