سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کیخلاف فرانس میں عدالتی ٹرائل کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد
پیرس(آن لائن) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کے خلاف یورپی ملک فرانس میں ملازم پر تشدد کروانے اور انہیں پاؤں چومنے پر مجبور کرنے کے تحت آئندہ ماہ سے عدالتی ٹرائل کا ا?غاز ہوگا۔سعودی فرماں روا سلمان بن عبدالعزیز کی صاحبزادی شہزادی حصہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے… Continue 23reading سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بہن شہزادی حصہ کیخلاف فرانس میں عدالتی ٹرائل کا آغاز،انتہائی سنگین الزامات عائد