جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سورج پنچولی پاکستانی اداکارہ ماورا حقانی کے عشق میں گرفتار

datetime 26  فروری‬‮  2016

سورج پنچولی پاکستانی اداکارہ ماورا حقانی کے عشق میں گرفتار

ممبئی(نیوز ڈیسک)دونوں اداکاروں کے درمیان پہلی ملاقات ممبئی میں ایک تقریب کے دوران ہوئی تھی ۔بھارت کی معروف اداکارسورج پنچولی اور ماورا حقانی آجکل ایک ساتھ مختلف مقامات پر سیرو تفریح کرتے نظر آرہے ہیں۔دونوں اداکاروں ماورا اور سورج کے درمیان محبت کی کھچڑی پک رہی ہے۔زرائع کے مطابق دونوں اداکاروں کے درمیان پہلی ملاقات… Continue 23reading سورج پنچولی پاکستانی اداکارہ ماورا حقانی کے عشق میں گرفتار