fbpx
تازہ تر ین :

مائیکل جیکسن

مائیکل جیکسن کی وہ پیشگوئی جو آج سچ ثابت ہوئی ، آنجہانی پاپ گلوکار کےذاتی محافظ کے برسوں بعد تہلکہ خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  14:15
نیویارک(آن لائن) آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل کے باڈی گارڈ کا کہنا ہے کہ جیکسن نے کرونا طرز کی عالمی وباء کی پیشنگوئی کرتے ہوئے ماسک پہننا شروع کیا تھا ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیکل جیکسن کے ساتھ ایک دہائی تک باڈی گارڈ کے طور پر خدمات سرانجام ...

مائیکل جیکسن کی زندگی پر فلم بنائے جانے کا امکان

  اتوار‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  10:05
نیویارک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ اور پاپ موسیقی کے بادشاہ کہلائے جانے والے امریکی گلوکار آنجھانی مائیکل جیکسن کی زندگی ہر کسی کے لیے اگرچہ ایک فلم کی طرح ہے۔تاہم اب پہلی بار خبر سامنے آئی ہے کہ ان کی پرتعیش، کامیابیوں سے بھری اور انتہائی متنازع زندگی پر ...

مائیکل جیکسن کی موت کے کئی سال بعد ان کا سب سے شرمناک راز دنیا کے سامنے آگیا کہ ہر سننے والا دم بخود رہ جائے

  اتوار‬‮ 27 جنوری‬‮ 2019  |  11:00
نیویارک(این این آئی)امریکہ کے پاپ گلوکار مائیکل جیکسن نے عالمی سطح پر ایسی شہرت پائی کہ کم ہی لوگوں کے حصے میں آتی ہے۔ ان کی موت کے بعد بھی ان کے مداحوں کی تعداد کروڑوں میں ہے لیکن اب ایک ڈاکومنٹری میں ان کی زندگی کا ایسا انتہائی شرمناک ...

وہ ڈیڑھ سو سال تک زندہ رہنا چاہتا تھا

  اتوار‬‮ 13 جنوری‬‮ 2019  |  21:49
مائیکل جیکسن نے امریکہ اور یورپ کے 55 چوٹی کے پلاسٹک سرجنز کی خدمات حاصل کیں یہاں تک کہ 1987ء تک مائیکل جیکسن کی ساری شکل وصورت‘ جلد‘ نقوش اور حرکات و سکنات بدل گئیں۔ سیاہ فام مائیکل جیکسن کی جگہ گورا چٹا اورنسوانی نقوش کا مالک ایک خوبصورت مائیکل ...

مائیکل جیکسن کی ’’تھرلر‘‘ ویڈیو کے 35 سال مکمل ہوگئے

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  13:50
نیویارک (این این آئی)عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارمائیکل جیکسن کی ’تھرلر‘ میوزک ویڈیو کو آج 35 سال مکمل ہوگئے۔35 سال گزر گئے لیکن ’تھرلر‘ کا جادو آج بھی سر چڑھ کر بولتا ہے اور تھرلر کا میوزک سنتے ہی متوالے آج بھی جھومنے لگتے ہیں۔مائیکل جیکسن کے شہرہ آفاق میوزک ویڈیو ...

مائیکل جیکسن کی جیکٹ نیلام،جانتے ہیں خریدار کتنی رقم دیکر نایاب جیکٹ لے اڑا؟

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:35
نیویارک(آئی این پی) شہرہ آفاق آنجہانی امریکی گلوکار مائیکل جیکسن کی سیاہ جیکٹ نیلام کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی سلور مارکر سے دستخط شدہ سیاہ جیکٹ 2لاکھ 98ہزار ڈالر میں نیلام کردی گئی۔ جیکٹ فروخت سے قبل ٹیکساس کے ایک بزنس مین کی ملکیت ...

’’150سال زندہ رہنے کا دعویدار صرف 50برس جی سکا ‘‘ جوان رہنے کیلئے روز درجنوں انجکشن، اربوں ڈالر کی سرجری، جراثیم کش رہائشگاہ جانئے قدرت سے لڑنیوالے دنیا کے مشہور ترین شخص کی حیران کن داستان

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:32
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وہ خبر جس کے مطابق گوگل کی تاریخ کا سب سے بڑا بریک ڈائون، ہیوی ٹریفک کے باعث مشہور سرچ انجن کو بار بار شرمندگی ہوئی وہ مائیکل جیکسن کی وت کی خبر تھی۔ مشہور شخصیت جس کی موت کی خبرگوگل پر 10منٹ میں کئی لاکھ لوگوں نے ...

مائیکل جیکسن کی بِلی جینز پر انوکھی پرفارمنس

  جمعرات‬‮ 16 اگست‬‮ 2018  |  10:45
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)آنجہانی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے چاہنے والے دنیا بھر میں لاتعداد ہیں جو مائیکل کے اسٹائل اور انداز سے لے کر ہر چھوٹی بڑی چیز کی نقالی کرتے ہوئے اپنی محبت کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی ایک امریکی مداح نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کو ...

عالمی شہرت یافتہ پاپ گلوکار مائیکل جیکسن کے والد بھی چل بسے

  ہفتہ‬‮ 30 جون‬‮ 2018  |  14:50
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک) پاپ گائیکی کی دنیا کے بے تاج شہنشاہ قرار پانے والے گلوکار مائیکل جیکسن کے والد جو جیکسن بھی چل بسے۔وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھے۔ ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا تاہم وہ اسی دوران چل بسے۔ان کی عمر 89 برس تھی۔ان ...

مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی (شوبز ڈیسک)مائیکل جیکسن کی زندگی پر مبنی میوزیکل فلم بنانے کی تیاریاں جاری ہیں اور مائیکل کا کردار نبھانے کے لئے مختلف نام بھی گردش کرنے لگے ہیں۔جی ہاں مائیکل کی زندگی کی عکاسی کرتی اس بائیوپک فلم میں مرکزی کردار نبھانے کے لیے جانی ڈیپ یا پھر اْشر ...

مائیکل جیکسن کا وجود ہزاروں سال پہلے بھی تھا مگر کیسے؟مصر کے آثار قدیمہ سے ایسی چیز برآمد ہوگئی کہ دنیامیں تہلکہ مچ گیا

  بدھ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:32
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں کئی افراد ہم شکل بھی ہوتے ہیں اسی طرح کئی اداکاربھی ہم شکل ہیں اوریہ توایک عام سی بات ہے لیکن کسی شخص سے مشابہت رکھنے والے افراد کی موجودگی کئی صدیاں پہلے ہوتویہ ایک حیرت انگیزبات ہوگی اورکئی افراد اس کے بارے میں جان کرضرورتہہ تک جانے کی کوشش بھی ...

مائیکل جیکسن کی پراسرار موت کا راز فاش،کس نے قتل کرایا؟حیرت انگیزانکشافات

  اتوار‬‮ 7 مئی‬‮‬‮ 2017  |  22:11
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف امریکی پاپ گلوکار مائیکل جیکسن جب انتقال ہوتاتھاتواس کی وجہ منشیات کازیادہ استعمال بتایاگیاتھالیکن ان کے قتل کے بارے میں بھی افواہیں گردش کرتی رہیں کہ معروف پاپ سنگرکوقتل کیاگیا۔مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن اوربہن لاٹویانےمائیکل جیکسن کے مرنے کے 7سال بعد ماناہے کہ ان مائیکل ...