لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بن گئیں
راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کی لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی میڈیکل کور سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر پہلی خاتون کرنل کمانڈنٹ آرمی میڈیکل کور بن گئیں