طرابلس کی لڑائی میں 28 لیبی فوجی ہلاک، 92 زخمی ہوئے،ترجمان سرکاری فوج
طرابلس(این این آئی )لیبیا کی سرکاری فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد المسماری نے کہا ہے کہ دارالحکومت طرابلس میں شدت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں 28 فوجی ہلاک اور 92 زخمی ہوئے ۔ان میں سے 25 کو علاج کے بعد اسپتالوں سے نکال دیاگیا ہے جب کہ 5 انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیرعلاج… Continue 23reading طرابلس کی لڑائی میں 28 لیبی فوجی ہلاک، 92 زخمی ہوئے،ترجمان سرکاری فوج