پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری،لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے،لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

datetime 26  مئی‬‮  2023

رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری،لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے،لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے خاتون کی بیٹے کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت کے دوران برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک کیس سے شہری رہا ہوتا ہے تو دوسرے میں گرفتار کرلیتے ہیں، یہ کیا ہورہا ہے، قانون کو کیوں فالو نہیں کیا جارہا ہے، لوگوں کو جیلوں… Continue 23reading رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری،لوگوں کو جیل میں مرنے کیلئے نہیں چھوڑ سکتے،لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

datetime 25  مئی‬‮  2023

پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے ملک میں 9مئی کو ہونے و الے پرتشدد واقعات کے بعد ہونے والی نظربندیوں پر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ہائی کورٹ میں ایم پی او 3اور 16کے تحت نظر بندیوں کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے اٹارنی جنرل پاکستان اور ایڈووکیٹ… Continue 23reading پنجاب حکومت سے 9مئی واقعات کے بعد نظر بند افراد کی تفصیلات طلب

پی ٹی آئی کے 72اراکین کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحریری فیصلہ

datetime 20  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 72اراکین کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحریری فیصلہ

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 72اراکین کے استعفے منظور کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے 2صفحات پر مشتمل مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا جبکہ تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔عدالت نے تحریک انصاف کے 72 اراکین کو… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 72اراکین کو اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا حکم، تحریری فیصلہ

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم

datetime 20  مئی‬‮  2023

ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے 123کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کرکے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔ ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے پی ٹی آئی کے 123کارکنوں کی بازیابی کے لیے فرخ حبیب کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔مذکورہ درخواست میں فیصل… Continue 23reading ہائیکورٹ کا تحریک انصاف کے 123 کارکنوں کی فوری رہائی کا حکم

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

datetime 17  مئی‬‮  2023

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا جبکہ 453کارکنوں کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 23مئی کو جواب طلب کر لیا ۔ ہائیکورٹ… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 22افراد کی نظر بندی کا حکم معطل کر دیا ، رہا کرنے کا حکم

ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کی استدعا مسترد کر دی ، درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرمانہ

datetime 8  مئی‬‮  2023

ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کی استدعا مسترد کر دی ، درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرمانہ

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کے لیے دائر درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری شرافت علی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیا۔ دوران سماعت جسٹس شاہد کریم نے استفسار… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی کی بحالی کی استدعا مسترد کر دی ، درخواست گزار پر 1لاکھ روپے جرمانہ

ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل کر دیا

datetime 3  مئی‬‮  2023

ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل کر دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے شوگر ایڈوائزی بورڈ کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد تاحکم ثانی معطل کردیا۔ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جہانگیر ترین کی جے ڈی ڈبلیو سمیت شوگر ملوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزار شوگرملوں کے وکیل نے بتایاکہ عدالت نے چینی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد تاحکم ثانی معطل کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو لیز پر دینے سے روک دیا

datetime 31  مارچ‬‮  2023

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو لیز پر دینے سے روک دیا

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے 30 سال کی لیز پر دینے سے روک دیا۔سرکاری زمین فوج کو کارپوریٹ ایگریکلچر فارمنگ کے لیے 30 سال کی لیز پر دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہائیکورٹ میں ہوئی۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ گورنر پنجاب کو… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری زمین فوج کو لیز پر دینے سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں مزید توسیع کر دی

datetime 16  مارچ‬‮  2023

لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں مزید توسیع کر دی

لاہور(آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع دیتے ہوئے تحریک انصاف کو اتوار کو لاہور میں جلسہ کرنے سے روک دیا، جج نے کہا کہ اگر جلسہ کیا گیا تو میں حکم نامہ جاری کروں گا، آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کے ساتھ بیٹھیں اور میکانزم بنائیں، آپ لوگ… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں مزید توسیع کر دی

Page 1 of 51
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 51