ق لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم ترین رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی
سیالکوٹ (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ق) کی مرکزی رہنما سمیرا فیصل ساہی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔پاکستان پیلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سمیرا فیصل ساہی کی پارٹی میں شمولیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی شمولیت پارٹی کو ضلع سیالکوٹ میں مضبوط بننے میں کافی… Continue 23reading ق لیگ کو بڑا دھچکا ، اہم ترین رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی