منگل‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2024 

قیس احمد پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے

datetime 11  مارچ‬‮  2023

قیس احمد پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہونے والے میچ میں گلیڈی ایٹرز کے سپنر باؤلر پی ایس ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے۔ انہوں نے چار اوورز میں 77 دیے اور دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، انہیں چار اووروں میں نو چھکے اور چار چوکے لگے۔