بینظیر ہاؤسنگ سکیم کے فنڈز میں خورد برد، اہم شخصیت سمیت 7 سابق سرکاری اور نیم سرکاری افسران کو 5 سال قیدکی سزا سنا دی گئی
اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے شہید بینظیر بھٹو ہاؤسنگ سکیم کے سابق چیئرمین سمیت 7 سابق سرکاری اور نیم سرکاری افسران کو ہاؤسنگ سکیم کے سرکاری فنڈز میں 24 کروڑ روپے کی خورد بردکا مجرم قرار دے کر قید اور جرمانے کی سزا سنادی ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق چیئرمین منظرعباس،… Continue 23reading بینظیر ہاؤسنگ سکیم کے فنڈز میں خورد برد، اہم شخصیت سمیت 7 سابق سرکاری اور نیم سرکاری افسران کو 5 سال قیدکی سزا سنا دی گئی