2013سے لیکر اب تک 7759.80ایم ڈبلیو ز کی بجلی قومی گرڈ میں شامل
اسلام آباد(آن لائن)وزارت پانی و بجلی نے ایک معتبر ادارے کو رپورٹ دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2013سے لیکر اب تک 7759.80ایم ڈبلیو ز کی بجلی قومی گرڈ میں شامل کر دی گئی ہے ۔معلومات کے مطابق قومی گرڈ میں بجلی شامل ہونے سے نہ صرف بجلی لوڈشیڈنگ میں واضع کمی آئی… Continue 23reading 2013سے لیکر اب تک 7759.80ایم ڈبلیو ز کی بجلی قومی گرڈ میں شامل