قومی سابق کرکٹر نے انگلینڈ میں سکونت اختیار کرلی ، ریسٹو رنٹ کے کاروبار سے منسلک ہوگئے
لندن (این این آئی)سابق انٹر نیشنل کرکٹر مجاہد جمشید نے انگلینڈ میں سکونت اختیار کر لی ہے اور ریسٹورنٹ کے کاروبار سے منسلک ہو گئے ہیں۔مجاہد جمشید نے پاکستان کی 4 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں نمائندگی کی ہے ، وہ 127 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیل چکے ہیں۔پاکستان میں مجاہد جمشید نے کمنٹری اور… Continue 23reading قومی سابق کرکٹر نے انگلینڈ میں سکونت اختیار کرلی ، ریسٹو رنٹ کے کاروبار سے منسلک ہوگئے