قومیں منگل 21 فروری 2023 | 0:01 یہ جرمنی کا واقعہ ہے‘ میرے ایک دوست 80 کی دہائی میں جرمنی میں کام کرتے تھے‘ یہ زرعی آلات کی فیکٹری تھی ‘ میرا دوست صبح سات بجے فیکٹری جاتا تھا اور شام پانچ بجے واپس آ جاتا تھا‘ یہ روز کا معمول تھا‘ ایک رات یہ گھر میں ...