آرمی چیف جنرل قمر باجوہ گوادر پہنچ گئے ،اہم ترین منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا
گوادر /کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جا وید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پا کستان کی ترقی ہے،پا ک فوج بلوچستان میں سماجی اور اقتصادی ترقی کے لئے بھر پور کردار ادا اور معاونت کریگی خوشحال بلوچستان پروگرام اہمیت کا حامل منصوبہ ہے جس سے صوبے میں پسماندگی… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر باجوہ گوادر پہنچ گئے ،اہم ترین منصوبے کاسنگ بنیاد رکھ دیا