ن لیگ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،ایران سے سستی گیس لینے کے بجائے قطرسے15سال کا معاہدہ، قومی خزانے کو بڑا نقصان،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آڈٹ رپورٹ میں قطر سے مہنگے داموں ایل این جی گیس خریدنے کا انکشاف ،پاکستان حکومت نے ایران سے سستی گیس لینے کی بجائے قطر کی مہنگی گیس پاکستان لانے کا فیصلہ کیا ، جس سے پاکستان پر مالی بوجھ میں اضافہ ہوا، اس کے علاوہ پاکستان نے ایران سے کیے گئے… Continue 23reading ن لیگ کا سب سے بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا،ایران سے سستی گیس لینے کے بجائے قطرسے15سال کا معاہدہ، قومی خزانے کو بڑا نقصان،افسوسناک انکشافات