fbpx
تازہ تر ین :

قطر، اردن، کویت اور تیونس میں کرونا

قطر، اردن، کویت اور تیونس میں کرونا کے نئے کیسز کا اندراج

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  15:24
دوحہ(این این آئی)عرب ممالک میں کرونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی اطلاعات ہیں۔ خلیجی ریاستوں قطر اور کویت جب کہ مشرق وسطیٰ میں اردن اور افریقی ملک تیونس میں کرونا کے نئے کیسز سامنے آئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق قطر ٹی وی نے سپریم کمیٹی برائے کرائسس مینیجمنٹ کے حوالے ...