منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اکتوبر کو ہو گی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اکتوبر کو ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو راولپنڈی میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2019

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز والے تیاری کر لیں ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر)کو ہوگی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعا م میںڈھائی لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

سال2019کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

سال2019کی پہلی قرعہ اندازی 2جنوری کو ہو گی

لاہور(این این آئی)سال 2019ء کی پہلی قرعہ اندازی2جنوری کوکراچی میں ہوگی ۔ 15ہزار مالیت کے بانڈزکا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار روپے کے1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

200روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی

datetime 10  جون‬‮  2018

200روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 200روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو مظفرآبادمیں ہوگی جو رواں سال کی 16ویں اورمجموعی طورپر74ویں قرعہ اندازی ہے۔ مرکزقومی بچت قصور کے ترجمان نے بتایا کہ اس قرعہ اندازی کا پہلاانعام 7لاکھ 50ہزارروپے کا ایک دوسرا انعام2لاکھ 50ہزرروپے کے 5جبکہ تیسرا انعام 1250روپے مالیت… Continue 23reading 200روپے کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

datetime 31  مئی‬‮  2018

40ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج )ہو گی

لاہور(آئی این پی)40ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج بروز جمعہ یکم جون کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

7500اور25000ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

datetime 22  اپریل‬‮  2018

7500اور25000ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

لاہور( این این آئی)7500اور25000ہزار کے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی ۔7500مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں پچاس لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93000ہزار کے 1696انعامات ہیں۔ 25ہزاربانڈز کا پہلا انعام پانچ کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈیڑھ… Continue 23reading 7500اور25000ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2مئی کو ہو گی

100اور1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی(آج ) ہو گی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

100اور1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی(آج ) ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( بدھ)15نومبر کو ہو گی ۔ 100روپے والے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی(آج ) ہو گی

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی

datetime 10  ستمبر‬‮  2017

200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15ستمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میںڈھائی لاکھ روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250کے 2394انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

ہزار روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کوہو گی

datetime 22  مئی‬‮  2017

ہزار روپے کے قومی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کوہو گی

اسلام آباد (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کوہو گی۔ تفصیلات کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام2 کروڑ 50لاکھ روپے کے3 انعامات جبکہ تیسرا انعام5 لاکھ روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

Page 1 of 2
1 2