رواں سال حکومت نے ساڑھے 6 ارب ڈالر کمرشل قرضے واپس کر دیے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے اقتصادی سروے کے مطابق کئی مشکل اور اہم فیصلے کئے۔ جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق رواں سال حکومت نے ساڑھے 6ارب ڈالر کمرشل قرضے واپس کئے۔ ایک ارب ڈالر کے بین الاقوامی سکوک بانڈز… Continue 23reading رواں سال حکومت نے ساڑھے 6 ارب ڈالر کمرشل قرضے واپس کر دیے