جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ

datetime 13  جون‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ ہوا 2018ء میں جو قرضہ 25کھرب تھا جون 2022ء میں بڑھ کر 49کھرب سے تجاوز کر گیا ،جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق مالی سال 2022-23ء کا جو پاکستان اقتصادی اکنامک ایڈوائزر ونگ وزارت… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 4 سالہ دور میں حکومتی قرضہ میں سو فیصد اضافہ

گزشتہ چار برسوں میں مجموعی طور پر کتنے ہزار ارب قرضہ حاصل کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 24  مئی‬‮  2023

گزشتہ چار برسوں میں مجموعی طور پر کتنے ہزار ارب قرضہ حاصل کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چار برسوں میں مجموعی طور پر 9328 ارب روپے کا قرضہ حاصل کیا گیا۔ بدھ کو وقفہ سوالات کے دوران صلاح الدین کے سوال کے جواب میں ڈاکٹر عائشہ غوث بخش نے کہاکہ معیشت پر قرضوں کا بوجھ بڑھتا ہے تو ترقیاتی منصوبے… Continue 23reading گزشتہ چار برسوں میں مجموعی طور پر کتنے ہزار ارب قرضہ حاصل کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

datetime 19  اپریل‬‮  2023

پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جنگ اخبار میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق پاکستان کا غیر ملکی قرضہ بڑھ کر ایک سو چھتیس ارب ڈالر پر چلا گیا ہے اس میں صرف چین کا پاکستان کے ذمے قرضہ 30 ارب ڈالر جبکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا پاکستان پر قرضہ 7ارب 80کروڑ ڈالر ہے اس طرح… Continue 23reading پاکستان پر غیر ملکی قرضہ بڑھ کر 136 ارب ڈالر تک جاپہنچا

چین کا اہم منصوبے کے لیے پاکستان کو ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ

datetime 19  اپریل‬‮  2023

چین کا اہم منصوبے کے لیے پاکستان کو ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نےپاکستان کواسپیس سینٹر منصوبےکیلئے ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ کرلیا-وفاقی کابینہ نے منصوبے کیلئے قرض معاہدے کی منظوری دیدی-قرضہ سالانہ دو فیصد شرح سود پر ملے گا ۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان سپیس… Continue 23reading چین کا اہم منصوبے کے لیے پاکستان کو ایک ارب یوآن قرض دینے کا فیصلہ

حکومت نے اگلے 3 ماہ میں 48 کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لینے کا منصوبہ بنالیا

datetime 2  جنوری‬‮  2023

حکومت نے اگلے 3 ماہ میں 48 کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لینے کا منصوبہ بنالیا

کراچی (این این آئی)دسمبر کے دوران قومی خزانے کو لگنے والے دھچکے اور اس پر قرضوں کی ادائیگی کی وجہ سے پڑنے والے بڑے بوجھ کے باعث حکومت نے 2023 کے ابتدائی 3 مہینوں میں مارکیٹ ٹریڑری بلز کے ذریعے 40 کھرب 80 ارب روپے کا ریکارڈ قرضہ لینے کا منصوبہ بنالیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے… Continue 23reading حکومت نے اگلے 3 ماہ میں 48 کھرب روپے کا ریکارڈ قرض لینے کا منصوبہ بنالیا

16 ارب ڈالر کی ادائیگی، پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض مانگ لیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2022

16 ارب ڈالر کی ادائیگی، پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض مانگ لیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے زرمبادلہ کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سعودی عرب سے مزید تعاون کی درخواست کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو رواں مالی سال جون کے اختتام تک 16 ارب ڈالر قرض واپس کرنا ہے جس کیلئے پاکستان نے سعودی عرب سے مزید 4.2 ارب ڈالر کی درخواست کر… Continue 23reading 16 ارب ڈالر کی ادائیگی، پاکستان نے سعودیہ سے مزید قرض مانگ لیا

حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

کراچی(آن لائن)حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا۔حکومت نے بینکوں سے قرضہ ٹریڑری بلز کی فروخت سے حاصل کیا۔ بینکوں سے قرضے کا ہدف 850 ارب روپے تھا، 646ارب کی پیشکش موصول ہوئیں۔اسٹیٹ بینک نے مختصر مدت یعنی 3ماہ کیلئے 206 ارب روپے کے ٹی… Continue 23reading حکومت نے امور نمٹانے اور اخراجات پورے کرنے کیلئے بینکوں سے 215 ارب روپے قرضہ لے لیا

دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2022

دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا،قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ واشنگٹن(این این آئی) دنیا بھر کو قرض دینے والا ملک امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا ہے اور اس کا قومی قرضہ تاریخ میں پہلی بار 31 کھرب ڈالر سے تجاوز کر… Continue 23reading دنیا کو قرض دینے والا امریکا خود قرضوں میں ڈوب گیا

پاکستان کے مجموعی قرضے میں 9 ہزار 326 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا

datetime 5  اکتوبر‬‮  2022

پاکستان کے مجموعی قرضے میں 9 ہزار 326 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )گزشتہ مالی سال 2021-22میں پاکستان کا مجموعی قرضہ میں 9ہزار326ارب روپے کا اضافہ ہوا ۔ 30 جون 2022کو یہ 39ہزار800ارب روپے سے بڑھ کر 49ہزار200ارب روپے پر پہنچ گیا۔روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی، مہتاب حیدر کی خبر کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے گزشتہ مالی سال کرنسی کی قدر میں کمی… Continue 23reading پاکستان کے مجموعی قرضے میں 9 ہزار 326 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا

Page 1 of 7
1 2 3 4 5 6 7