استغفر اللہ۔۔استغفر اللہ روضہ رسولﷺ کی منتقلی کی افواہیں۔۔وضاحت جاری
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر ملکی میڈیا میں قبر انور اور حجرہ رسول اللہ ﷺ کی متبادل مقام پر منتقلی کی افواہیں،عالم اسلام میں بے چینی اور سخت ردعمل کے بعد حرمین شریفین کے نگران ادارے نے سختی سے خبروں کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حرمین شریفین کے نگران ادارے نے غیر ملکی اشاعتی اداروں… Continue 23reading استغفر اللہ۔۔استغفر اللہ روضہ رسولﷺ کی منتقلی کی افواہیں۔۔وضاحت جاری