پنجاب کے مختلف علاقوں سے بجلی اچانک غائب شارٹ فال ڈھائی ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا، وجہ کیا بنی؟
لاہور(نیوز ڈیسک )پنجاب میں شدید دھند اور فنی خرابی کی وجہ سے چارپاور پلانٹس ٹرپ کر گئے ،سسٹم سے مجموعی طور پر 2500میگا واٹ بجلی نکلنے سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا جس سے عوام کے معمولات زندگی بری طرح متاثرہوئے ۔پیپکو حکام کے مطابق شدید دھند اور فنی خرابی کی وجہ سے گدو،… Continue 23reading پنجاب کے مختلف علاقوں سے بجلی اچانک غائب شارٹ فال ڈھائی ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا، وجہ کیا بنی؟