فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بڑی کمی کر دی گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے سوا ملک بھر میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جو اگست کے اواخر میں ادا کئے گئے بلوں میں 10روپے فی یونٹ تک چلی گئی وہ اکتوبر میں 97اعشاریہ 8فیصد کمی کے بعد اب صرف 22پیسے فی یونٹ کر دی جائیگی۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق سنٹرل پاور… Continue 23reading فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں بڑی کمی کر دی گئی