فیصل آباد سے لیکر ملتان تک پیٹرول بھی نہیں رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں ،حکومتی رکن اسمبلی اپنی حکومت پر ہی برس پڑے
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اپوزیشن اراکین نے آئندہ مالی سال 2020-21کے بجٹ پر حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ کہتے تھے حکمران کرپٹ ہوں تو لوگ ٹیکس نہیں دیتے اب کیا ہوا،حکومت نے کشمیر کیساتھ کیا کیا؟ آج کشمیری ہماری پالیسیوں پر ماتم کر رہے ہیں،گزشتہ بجٹ کے ٹارگٹ پورے… Continue 23reading فیصل آباد سے لیکر ملتان تک پیٹرول بھی نہیں رہا اور پنکچر کی دکان تک نہیں ،حکومتی رکن اسمبلی اپنی حکومت پر ہی برس پڑے