فرانسیسی داعشی ارکان کے خلاف عراق میں مقدمات چلائیں گے : برھم صالح
بغداد(این این آئی)عراق کے صدر برھم صالح نے کہا ہے کہ داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار فرانسیسی جنگجوؤں کے خلاف عراق کی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔عراقی صدر نے ان خیالات کا اظہارایک مقامی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ فرانسیسی داعشی دہشت گردوں نے عراق… Continue 23reading فرانسیسی داعشی ارکان کے خلاف عراق میں مقدمات چلائیں گے : برھم صالح