فاٹا پارلیمنٹرینزکی مشترکہ پریس کانفرنس،مطالبات نہ منظور ہونے پر20مئی کوڈی چوک پر دھرنے کااعلان
اسلام آباد(نیوزرپورٹر)ہوٹل اسلام آباد میں فاٹاپارلیمانی لیڈر الحاج شاہ جی گل آفریدی کے زیرنگرانی فاٹا پارلیمنٹرینزکی مشترکہ پریس کانفرنس ہوئی جہاں پر فاٹا ریفارمز کے حوالے سے شکوہ کیاگیاکہ کیبنٹ کی منظوری کے باوجود اب تک اصلاحات کو عملی شکل کیوں نہیں دیاگیا. چھ مئی کو رمادہ ہوٹل میں آل پارٹی کانفرنس بلائی گئی ہے… Continue 23reading فاٹا پارلیمنٹرینزکی مشترکہ پریس کانفرنس،مطالبات نہ منظور ہونے پر20مئی کوڈی چوک پر دھرنے کااعلان