fbpx
تازہ تر ین :

فاروق ستارکا حیرت انگیز دعویٰ

سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا ،نالے صاف نہیں ہوئے، فاروق ستارکا حیرت انگیز دعویٰ

  اتوار‬‮ 9 اگست‬‮ 2020  |  0:17
کراچی (این این آئی)رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سوا ارب روپیہ صاف ہوگیا لیکن شہر کے نالے صاف نہیں ہوئے۔انسداد دہشت گردی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ این ڈی ...