خاتون ائیر ٹریفک کنٹرولر کے غلط گائیڈ کرنے پر اسلام آباد آنے والا طیارہ 5 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گیا
اسلام آباد( آن لائن) ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی کے باعث غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق خاتون ایئر ٹریفک کنٹرولر کو ڈی جی سی اے اے کے حکم پر معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا گیا۔ غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز بحرین… Continue 23reading خاتون ائیر ٹریفک کنٹرولر کے غلط گائیڈ کرنے پر اسلام آباد آنے والا طیارہ 5 ہزار فٹ کی بلندی پر پہنچ گیا