یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں سے جرمانہ وصول کیا جائیگا
اسلام آباد (این این آئی)وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے ایمنسٹی اسکیم 31 دسمبر کوختم ہو گی۔وزارت داخلہ کے مطابق یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی قیام کرنے والے غیرملکیوں سیجرمانہ وصول کیا جائے گا اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ… Continue 23reading یکم جنوری سے پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیرملکیوں سے جرمانہ وصول کیا جائیگا