کم عمری کی شادیاں: پاکستان دنیا میں کون سےنمبر پر آگیا؟رپورٹ جاری
اسلام آباد( آن لائن )پاکستان میں لڑکیوں کی شادیوں سے متعلق اعداد و شمار بہت پریشان کن ہیں۔ اکیس فیصد لڑکیوں کی شادیاں اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے ہی کر دی جاتی ہیں جبکہ تیرہ فیصد بچیاں تو اپنی عمر کے چودہویں سال میں ہی بیاہ دی جاتی ہیں۔ دنیا کی پچانوے فیصد کم… Continue 23reading کم عمری کی شادیاں: پاکستان دنیا میں کون سےنمبر پر آگیا؟رپورٹ جاری