عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا، خصوصی ٹیم تشکیل
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا پلان بی تیار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کو گرفتار کرنے کے لئے پلان بی کے تحت آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبر ناصر خان کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔اعلی افسران کو ہدایات موصول ہو… Continue 23reading عمران خان کو اسلام آباد داخل ہوتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا، خصوصی ٹیم تشکیل