وزیراعظم عمران خان کی اپیل کے بعد ڈیم فنڈز میں تیزی سے رقوم جمع ہونا شروع ،چند گھنٹوں میں ہی وہ کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا
کراچی (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کی اپیل کے بعد وزیراعظم و چیف جسٹس ڈیم فنڈز میں مختلف اداروں اور شخصیا ت نے تیزی سے فنڈز جمع کروانے شروع کردیئے، چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے ڈیمز فنڈ میں5کروڑ روپے دینے کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کو ڈونرز کانفرنس بلانے کی تجویز دی اور… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی اپیل کے بعد ڈیم فنڈز میں تیزی سے رقوم جمع ہونا شروع ،چند گھنٹوں میں ہی وہ کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا