قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا بلاول بھٹو پر طنز، سارا ہال زوردار قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کبھی نہیں کہا میری کرسی بڑی مضبوط ہے اور کبھی بھی کرسی چھوڑنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔ منگل کو قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے نہیں کہا کہ میری حکومت نہیں جانے والی، میں نے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں وزیراعظم عمران خان کا بلاول بھٹو پر طنز، سارا ہال زوردار قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا