بھارت میں” کشمیر بنے گا پاکستان” کے بعد”علی گڑھ یونیورسٹی بنے گی پاکستان” کے نعروں پرکھلبلی مچ گئی
علی گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں” کشمیر بنے گا پاکستان” کے بعد”علیگڑھ یونیورسٹی بنے گی پاکستان” کے نعروں پرکھلبلی مچ گئی،ہندوں احیا پسند تنظیموں کے نمائندوں کو یونیورسٹی میں داخلے پر طلباء بپھر گئے،وائس چانسلر طارق منصور کے پتلے نذرِ آتش کیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے سب سے بڑے صوبے مقبوضہ کشمیر… Continue 23reading بھارت میں” کشمیر بنے گا پاکستان” کے بعد”علی گڑھ یونیورسٹی بنے گی پاکستان” کے نعروں پرکھلبلی مچ گئی