اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد علی عمران یوسف اربوں کی جائیداد کے مالک نکلے۔ تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔جس کے مطابق علی عمران کی پانچ کمپنیاں سی ای سی پی میں رجسٹرڈ ہیں۔رجسٹرڈ کمپنیوں میں علی پراسیڈ،علی اینڈ فارما ڈویلپرز ،علی اینڈ کمپنی ،علی فیڈ ...