جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

ہمارے ڈپو واران ٹورز کا گیٹ توڑ کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، کچھ دن تک کورونا وارڈ کا بہانہ ختم کر کے ڈپو کی بندر بانٹ شروع کر دی جائے گی، کس سے انصاف مانگوں یہ تو پولیس اسٹیٹ بن گئی،عظمیٰ گل کے دھماکہ خیز انکشافات