جو زبان را کے ایجنٹ بولتے تھے، آج ن لیگ کے قائد وہی زبان استعمال کر رہے ہیں،لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جو زبان پاکستان کے خلاف را کے ایجنٹ استعمال کرتے ہیں، وہی زبان میاں نواز شریف استعمال کر رہے ہیں، اب را کے ایجنٹ خاموش ہیں اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف بول رہے ہیں، نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نے لیگی رہنماء کی وائرل ویڈیو چلا… Continue 23reading جو زبان را کے ایجنٹ بولتے تھے، آج ن لیگ کے قائد وہی زبان استعمال کر رہے ہیں،لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کی ویڈیو وائرل