لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مستحق فنکاروں کودربدر کرنے کا کریڈٹ عثمان بزدار کوجاتا ہے،بزدار حکومت اڑھائی سالوں میں مستحق فنکاروں کے 20کروڑ کے فنڈ ہضم کرگئی۔فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہاکہ ...