دوست نے دوست کی والدہ کی زبردستی عزت لوٹ لی،ویڈیو فلم بھی بنا لی، افسوسناک انکشافات
پتوکی ( این این آئی)پتوکی کے نواحی گاؤں بولا گڑھی میں دوست نے دوست کی والدہ کی زبردستی عزت لوٹ لی،ویڈیو فلم بھی بنا لی۔ پولیس نے بیٹے کی تحریری درخواست پر ملزم اور اس کے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں بولا گڑھی کے محمد منیر کی… Continue 23reading دوست نے دوست کی والدہ کی زبردستی عزت لوٹ لی،ویڈیو فلم بھی بنا لی، افسوسناک انکشافات