امریکی عدالت کا پاکستانی نژاد امریکی شہری عدنان سید کو رہا کرنے کا حکم
واشنگٹن(این این آئی)عدنان سید کو سن 1999 میں ایک امریکی پارک میں گرل فرینڈ کو قتل کرنے کے جرم میں سزا سنائی گئی تھی۔ تاہم بیس برس بعد ایک جج نے ان کی سزا کو غلط بتاتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ کے… Continue 23reading امریکی عدالت کا پاکستانی نژاد امریکی شہری عدنان سید کو رہا کرنے کا حکم